Urdu Poetry -اردو شاعری



سنو جاناں

نفرت ہو جائے گی تم کو اس دنیا سے..!!!
محبت کسی سے بے شمار کر کے دیکھو________



========

اسکا حوصلہ بڑھاتی ھوں ۔۔۔

اسکو ہنس کر دیکھاتی ھوں :')

========

ﮬﺮ ﻃﺮﻑ ﮬﺮ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﺸُﻤﺎﺭ ﺁﺩﻣﯽ

ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ آدمی ۔۔۔

========

Khuwab Lafzon mein Dhal nahi Sakty••• Kaash Aankhein Parha Kary Koi•••💓💓

========

Ishq Agar Khaak na kardey,

Tou Khaak Ishq Hua.. 💕

========

Mard bhool jata hai mauf nahi karta Aurat mauf kar deti hai, bhoolti nahi..!! 🌸

========

میرے ساتھ چلنا ہے تو درد سہنے کی عادی بن جاؤ۔۔۔ میرا مشغلہ ہے کانٹوں سے کھیلنا اور تم ابھی پھول جیسی ہو


========

کسی کی تذلیل کر کے آپ اس انسان کو کمتر نہیں بنا سکتے، لیکن یہ طرز عمل آپ کے ظرف کو کمتر ضرور بنا دیتا ہے

========

Tum Mere Roothne Par Is Tarha Manaate Ho....💕 Kabhi To Jee Chahta Hai """"" Tum Se Rooth Jaon....!!!

========

Sun Larke.... 💋 Wo Larki hi kiya Jo ziddi naaaaaa ho••••!

========

عجب طرح سے گذری ہے زندگی اپنی سوچا کچھ...... پایا کچھ...... کیا کچھ...... ہوا کچھ...... چاہا کچھ...... اور ملا کچھ..... 😒

========

کچھ جہدِ مسلسل سے تھکاوٹ نہیں لازم انساں کو تھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر بھی

========

ہے شوقِ سفر ایسا......کہ اِک عمر سے ہم نے منزل بھی نہیں پائی......رستہ بھی نہیں بدلا

========

رہنے دیجئے آپ کو کہاں نظر آئیں گے ہم نے غموں پر پوشاک اوڑھ رکھی ہے.

========

بڑا مزہ ہو کہ محشر میں ہم کریں شکوہ وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لئے

========

دو پل رُکا "خوابوں کا کارواں ______ • اور پھر چل دیئے "تم کہاں ہم کہاں ____

========

زندگی میں ایک آدھ بار اندھا اعتماد کر لینا چاہیے، اس سے یا تو خود اعتمادی بڑھتی ہے یا تجربہ ..!!

========

ایں زمانے تے خدا دی قسم، ھک مخلص اے دوجھی مخلص اے

========

Mohabat' 😙 kay badlay Nafrat" 😡dety hain LOG Chal apny "RAB" kay DAR 🕌 pay chalty hain............ Wahan ik anso 😢 kay badly Khud "RAB" ♥️ milta hey

========

حال کیا ھے دلوں کا نا پوچوں صنم 💕 آپکا مسکرانا غضب ڈھا گیا

========

بن بلائے آ جاتا ھے___سوال نہیں کرتا کیوں تیرا خیال آخر____میراخیال نہیں کرتا


========

Mohabbat Jhooti Nahi Tum Se.... "Guwaah" Har Namaz Ki Dua Hai....

========

تیرے بنا یوں لگتا ھے جیســـــــــــــــــــــــــــــے جان باقی ھے مگر سانس رُکی ہو جیســــــــــــــــــــــــــــے

========

Inn larko se kea wafa ki umeed karein, Jo ek larki ke aankh marne pe pighal jate hn...😂🌚🌚


========

Kiya Jan'nu Sajan Hoti Hai Kiya Dard Ki Sham Jal Uthay SOu Diye Jab Lia Naaaaaaam.....'

========

تم کیا جانو محبّت کے "میم"کا مطلب, اگر مل جائے تو معجزہ اور نہ ملے تو موت....!!!

========

تم چھپالو میرا ______ دل اپنے دل میں​ اور مجھے میری نگاہ سے بھی اوجھل کردو..

========

Jahan Sawal k badle sawal hota hai Waha muhabbato Ka zawal hota hai. Kesi ko apna banana hunar hi Sahi Kesi Ka ban k rehna kamal hota hai.

========

دل پہ ڈالی ہے اس نے پھر نگاہ سانس پھر آنے لگی ... جانے لگی

========

کے بدلنے سے کہاں بدلتے ہیں آپ سے تھی آپ سے ہے....

========

موت بر حق ہے مگر آخری خواہش یہ ہے _____ سانس چلتی رہے میری تیرے آ جانے تک______

========

""""""""Mera Naam Hi Kafi Hai Teri Mehfil Mein.....""""""" Hum Khud Agaye Tu "Deewane" Ho Jaogy Tum...!

========

Waqt, Mausam Aur Log Sab Ki Aik Si Fitrat Hoti Hai Kab, Kon Aur Kahan Badal Jaye Kuch Keh Nahi Sakty...

========

Mumkin agr hota kisi ko umar lgana. Hr sans m apny baba k nam likh deti

========

هر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے....! پر جب کسی کو چاہتے ہے زندگی وار دیتے ""

========

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں اک عیب ہے محسن

جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا

========

محبت عین فطرت ہے..""" اسے ہر ایک کرتا ہے.. کوئی اُس سے.. کوئی خود سے.. کوئی گزرے زمانے سے....!!

========

دل میں آنے کا رستہ تو ہوتا ہے لیکن !! جانے کا رستہ نہیں ہوتا.... اسلیے جب بھی کوئی دل سے جاتا ہے تو دل توڑ کر ہی جاتا ہے..... 💔💔

========

ہماری "آنکھوں" پر کیجئے بھروسا....♥ گواہی تو "عدالت" مانگتی ہے........

========

وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے_____ جس کے غلط ہونے کا احساس تک نہ ہو____

========

یہ الگ بات ہے ,ساٰقی, کے مجھے ہوش نہیں... ورنہ میں کچھ بھی ہوں احسان فراموش نہیں..

========

نہ دل کے جذبات الگ... نہ محبت کے انداز الگ... .... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...

========

Ajeeb zulm huye hain duniya main MUHABBAT pr, Jinhy mili unhy qadar nahi, jinhy qadar thi unhy mili nahi...."

========

Aaj Ki Raat Bhi Mumkin Hai Na Soo Sakoon "HaFiz" Yaad Phirr Aai Hai Neendoon Ko Uraane Waali...!

========





No comments:

Post a Comment

Ad

About Me +923462106347

Kallur Kot, Punjab, Pakistan